جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

شریف فیملی کو شدید دھچکا،خاندان کا داماد پیپلز پارٹی میں شامل

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ (ن )سندھ کی بڑی وکٹ اڑا دی،پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے اہم رہنماء اورسابق وزیر اعظم  نواز شریف کے قریبی رشتے دار میر عاصم پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق  مسلم لیگ (ن )سندھ کے اہم رہنماء میر عاصم

نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے ۔واضح رہے کہ میر عاصم سابق وزیر اعظم  نوازشریف کے  بھائی محمد عباس شریف کے داماد ہیں ۔میر عاصم نے کراچی میں نثار کھوڑو سے ملاقات کی اور ملاقات کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…