پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

سعودی عرب ،پاکستان کے تعلقات میں بڑا بریک تھرو،دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی 21نومبر کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی مختصر کابینہ کے ہمراہ سعودیہ عرب کا دورہ کریں گے جو 21نومبر کو شیڈول ہے ۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار بھی وزیراعظم کے ہمراہ سعودیہ عرب جائیں گے۔وزیراعظم دورے کے دوران سعودی ولی عہد اور دیگر اعلیٰ سعودی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ تجزیہ کاروں کے نزدیک اس دورے کو اہم قرار دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…