جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

سانحہ ماڈل ٹاؤن! گولیاں چلانے کا حکم دینے والوں نے مقدس شخصیات سے متعلق ایسا کیا کہا کہ جسٹس باقر نجفی رپورٹ کو پبلک نہیں ہونے دیا جارہا،دھماکہ خیز انکشاف

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور اینکرڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئےکہا ہے کہ  باقر نجفی رپورٹ سے متعلق حکومت کا کہنا ہے کہ اگر یہ رپورٹ پبلک ہو گئی تو اس کے نتیجے میں قومی سلامتی خطرے میں پڑ جائے گی۔ اب سوال یہ ہے کہ ایک رپورٹ کے پبلک ہونے سے قومی سلامتی کیسے خطرے میں پڑ

سکتی ہے۔ اب پتہ چل رہا ہے کہ اس رپورٹ میں جن لوگوں نے گولیاں چلائی ہیں، اور اس سے پہلے ان کو جن لوگوں نے احکامات دئے تھے، ان احکامات دینے والوں نے مقدس شخصیات کے بارے میں ایسے الفاظ استعمال کیے ہیں جو سر عام آ گئے تو لوگ ان کا حشر کر دیں گے۔جو لوگ ملوث تھے انہیں لوگوں کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ اس رپورٹ میں سے ان الفاظ کو نکال دیا جائے اور پھر رپورٹ پبلک کی جائے ۔ اس بات سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ کس قدر گھٹیا پن ہوا ہے۔ یہ سب کچھ وہ لوگ بتا رہے ہیں جو وعدہ معاف گواہ بننے کو تیار ہیں ، ان میں شامل پولیس افسران کا بھی کہنا ہے کہ اگر ہماری جان کو خطرہ نہ ہو تو ہم عدالت کو ان کیمرہ آ کر بتانے کے لیے تیار ہیں ، خاص طور پر مظاہرین کے لیے جن کو شہید کر دیا گیا ہے ۔

 

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…