پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ماضی کے حکمرانوں کی لوٹ مار نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچادیا، شہبازشریف

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ سیاست کو عبادت سمجھتے ہوئے عوام کی خدمت کررہے ہیں، شفافیت ،معیار اور رفتار پنجاب حکومت کی طرہ امتیاز ہے، صوبہ بھر میں فلاحی منصوبوں کو تیزی سے مکمل کیا جارہاہے، پاکستان لیور اینڈ کڈنی ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ سٹیٹ آف دی آرٹ منصوبہ ہے، منصوبے کی تکمیل سے جگر اور گردے کے مریضوں کا بہترین علاج ہوگا، ماضی کے حکمرانوں کی لوٹ مار نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچادیا۔پیر کو شہبازشریف نے منتخب نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شفافیت معیار اور رفتار پنجاب حکومت کی طرہ امتیاز ہے،

ترقیاتی منصوبوں کو بروقت معیاری تکمیل کے کلچر کو پروان چڑھایا ہے، سیاست کو عبادت سمجھتے ہوئے عوام کی خدمت کررہے ہیں، صوبہ بھر میں فلاحی منصوبوں کوتیزی سے مکمل کیاجارہاہے، لوگوں کو دہلیز پر معیاری سہولتوں کی فراہمی کویقینی بنایا جارہاہے، پاکستان لیور اینڈ کڈنی ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ سٹیٹ آف دی آرٹ منصوبہ ہے، منصوبے کی تکمیل سے جگر اور گردے کے مریضوں کا بہترین علاج ہوگا، ہسپتالوں میں سٹی سکین مشینوں کی سہولت کی فراہمی کا منصوبہ شروع کیا گیا ہے، ماضی کے حکمرانوں کی لوٹ مار نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پنچادیا۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…