جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

الگ صوبہ بنانے کیلئے تحریک چلانے کا اعلان ،یہ صوبہ کن علاقوں پر مشتمل ہوگا،بڑا فیصلہ سامنے آگیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور ( آن لائن ) قبائلی مشران اور سیاسی رہنماؤں پر مشتمل فاٹا گرینڈ الائنس نے قبائلی علاقوں کو علیحدہ صوبہ بنانے کیلئے باقاعدہ تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔گزشتہ روز نشتر ہال پشاور میں فاٹاگرینڈ الائنس کے زیراہتمام قبائل صوبہ تحریک کے نام پر گرینڈ قبائلی جرگہ کا انعقاد کیاگیاجس میں فاٹا گرینڈ الائنس کے سربراہ ملک خان مرجان، ملک سید جمال، سابق سفیرایازوزیر، بریگیڈیر ریٹائرڈ سید نذیر مہمند،

ملک حبیب اورکزئی، ملک نائب خان سمیت تما م ایجنسیوں کے مشران، سیاستدان اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی جرگہ سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھاکہ اگر گلگت بلتستان کو صوبہ جیسی حیثیت مل سکتی ہے تو فاٹا کو کیوں نہیں جبکہ افسوس کی بات یہ ہے کہ بندوبستی علا قوں کے سیاست دان قبائل کی تقدیر کو بدلنے کی کو شش کر رہے ہیں جو کہ اپنے مقصد میں کبھی بھی کامیاب نہیں ہوں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…