جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

دہشتگردی کا بدترین واقعہ، سکیورٹی فورسز نشانہ بن گئیں، متعدد اہلکار زخمی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بنوں میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 3اہلکار شدید زخمی۔ تفصیلات کے مطابق بنوں میں دہشتگردی کی ایک کارروائی میں سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنایا گیا ہے ، سڑک کنارے نصب بارودی مواد کے دھماکے میں گشت کرتی ہوئی سکیورٹی فورسز کی گاڑی اس کارروائی میں نشانہ بنائی گئی۔ دھماکے

کے نتیجے میں سکیورٹی فورسز کے 3اہلکار شدید زخمی ہو گئے ہیں ۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی امدادی کارکن اور سکیورٹی فورس کے دستے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ سکیورٹی فورس نے علاقے کا گھیرائو کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…