جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

نوازشریف کو خطرناک بیماری لاحق،دماغ بھی شدید متاثر ،کب کب کیا کچھ ہوا،سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اور اینکرآفتاب اقبال نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کو ایک بیماری لاحق ہے جس کا ہم پہلے بھی تذکرہ کر چکے ہیں۔ 2011میں ان کو جو ہارٹ کا مسئلہ ہو گیا تھا تب خون کا ایک لوتھڑا ان کے جسم میں رہ گیا تھا جس کا ان کے دماغ پر بے حد اثر ہے اور اب وہ امنیزیا کا شکار ہو گئے ہیں۔آفتاب اقبال کا پروگرام میں مزید کہنا تھا کہ  ہر اس شخص پر، جس نے

اقتدار میں رہتے ہوئے اس کا ناجائز استعمال کیا ہے، آج برا وقت آیا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف اس وقت گرہن اور بد نصیبی کی ایک تہہ میں اٹے ہوئے ہیں  اور ان کے قدم بھی اتنے سبز ہو گئے ہیں کہ قطر گئے تو قطری پکڑے گئے، سعودی عر ب گئے تو کرپشن کیس میں ان کے سارے خیر خواہ اندر ہو گئے ۔انگلینڈ گئے تو پیراڈائز لیکس میں ملکہ برطانیہ کا نام آ گیا۔ اب تو انہیں عنقریب امریکہ بھیجا جانا چاہئیے تاکہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا بھی کچھ ہو۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…