جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

پیراڈائز لیکس ،19اہم پاکستانی شخصیات بری طرح پھنس گئیں،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے پیراڈائز لیکس میں شامل 19پاکستانیوں کی فہرست تیار کرنے کے بعد تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔ذرائع کے مطابق تحقیقات کے لئے ریجنل ٹیکس آفیسرز سے تفصیلات مانگ لی گئی ہیں جبکہ اسٹیٹ بینک، ایس ای سی پی اور نادرا

سمیت دیگر متعلقہ اداروں کو بھی ریکارڈ فراہمی کے لئے خطوط لکھ دیئے گئے ہیں۔ ان اداروں سے تمام 19افراد کی مالی ٹرانزیکشنز، بینک اکانٹس اور رقوم کی ترسیل کا ریکارڈ طلب کیا گیا ہے۔ تحقیقات ٹیکس چوری اور منی لانڈرنگ قوانین کے تحت کی جائیں گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…