بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

دولت کی ریل پیل، نسلیں بیٹھ کر کھائیں امیر ہونےکیلئے ایک چھوٹا سا عمل جو آپ کی زندگی بدل دے

datetime 11  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آپ کی زندگی میں اگرکسی قسم کا کوئی معاشی مسئلہ ہے ، یا کوئی ایسا مسئلہ ہے جس کی وجہ سے آپ کو مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے یا کوئی ایسی چیز کہ آپ کے کاروبار میں کسی قسم کی کوئی رکاوٹ پیدا کر رہی ہے یا کوئی بھی ایسا مسئلہ جو آپ کی زندگی میں رکاوٹیں پیدا کر رہا ہے ۔

تو ہم یہاں آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتا رہے ہیں جو نہ صرف آپ کی مالی مشکلات دور کرنے میں مدد گار ہو گا بلکہ آپ کی زندگی میں موجود رکاوٹوں کو بھی دور کرے گا۔ اس وظیفے کی بدولت اللہ سبحان و تعالیٰ نہ صرف رزق کی فراوانی کردیں گے بلکہ آپ کی زندگی میں موجود رکاوٹوں کو بھی آپ سے دور کردیں گے۔ اس عمل کا طریقہ درج ذیل ہے، اگر کوئی ملازمت پیشہ شخص ہے اسے جب بھی تنخواہ ملے یا کسی شخص کو کہیں سے پیسے ملیںیا کسی کاروباری شخص کا مال بک جائے اور اس کے بدلے میں رقم ہاتھ آئے تو آپ اس رقم پر باوضو ہو کر بعد نماز فجریا نماز عشا 129بار سورۃ کوثر پڑ ھ کر دم کریں(اول و آخر درود ابراہیمی )۔ یہ عمل کرنے سے آپ دیکھیں گے کہ اللہ سبحان و تعالیٰ آپ کی اس کمائی میں نہ صرف برکت ڈالیں گے بلکہ غیب کے خزانوں سے آپ کے رزق میں بھی بے تحاشہ اضافہ فرمائیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…