جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

قومی اور صوبائی اسمبلیاں تحلیل،الیکشن کمیشن نے اعلان کردیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ انتخابی اصلاحات بل 2017 کے تحت 31مئی تک قومی و تمام صوبائی اسمبلیاں تحلیل کردی جائینگی ۔نجی ٹی وی  کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی اصلاحات بل 2017کے تحت اسمبلیوں کو تحلیل کرنے

کے شیڈول کا اعلان کر دیا ۔اعلان کردہ شیڈول کے مطابق قومی اسمبلی 31مئی کو تحلیل کر دی جائے گی ۔ پنجاب اسمبلی 31مئی کو تحلیل کی جائے گی جبکہ خیبر پختونخواہ ،بلوچستان اور سندھ کی صوبائی اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کی تاریخ 28مئی مقرر کی گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…