جمعرات‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2026 

کرپشن کا الزام تو صرف بہانہ ہے ،طلال بن ولید کو گرفتار کیوں کیا گیا،حقیقت کھل کر سامنے آگئی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف نظامی نے  نجی ٹی وی  پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہزادہ عبد الولید بن طلال جو کرپشن کیس میں گرفتار ہوئے، ان کی اربوں کھربوں روپے کی سرمایہ کاری ہے ،انہوں نے بتایا کہ عبد الولید بن طلال اکیلے تقریباً 35بلین ڈالر کے مالک ہیں۔ انہوں نے کہا کہدنیا بھر میں احتساب بھی ہو رہا ہے لیکن احتساب کے نام میں سیاست بھی ہو رہی ہے۔

طلال امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے شدید ناقد ہیں، جب انہوں نے مسلمانوں کے خلاف بیان دیا تھا تو سعودی شہزادے نے کہا تھا کہ ٹرمپ کا یہ بیان ریپبلکن پارٹی کے لیے باعث شرم ہے ٹرمپ کو فوری طور ہٹایا جانا چاہئیے۔ جس پر ٹرمپ نے ان سے کہا کہ جب میں آﺅں گا تو بتاﺅں گا کہ میں اہل ہوں یا نہیں  ۔ انہوں نے بتایا کہ سعودی عرب کی ایک تیل کی کمپنی ہے جس کی مالیت ٹریلین ڈالرز ہے، ٹرمپ کا مطالبہ ہے کہ اسے پرائیویٹائز کر دیا جائے تاکہ امریکہ اسے خرید لے۔ جبکہ طلال بن ولیداس کی سختی سے مخالفت کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…