جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

شاہد خاقان نے ایک ہفتے کے دوران لندن کے 2دورے کیوں کئے ،اصل کہانی منظر عام پر آگئی‎

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی برطانیہ سے کچھ دیر بعد اسلام آباد پہنچیں گے۔ شاہد خاقان عباسی مانچسٹر کیوں گئے؟ اصل کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کےمطابق وزیر اعظم نے مانچسٹر میں برطانوی سول ایوی ایشن حکام سے ملاقات کی اور اپنی ایئر لائن کی بند پروازیں کھلوانے کی بات کی۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ایک ہفتے میں دوسری بار لندن کا دورہ کیا اور ان دوروں کی

وجہ اب سامنے آگئی۔وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا وطن روانگی پر کہنا تھا کہ ان کا دورہ برطانیہ نجی تھا، لیکن وہ لندن سے مانچسٹرکیوں گئے؟ اصل کہانی سے پردہ اٹھ گیا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم اپنی ذاتی ایئر لائن کے معاملات طے کرنے لندن سے مانچسٹر گئے۔ برطانوی سول ایوی ایشن حکام نے شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن کا آپریشن معطل کردیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے برطانوی سول ایوی ایشن حکام سے ملاقات کیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…