جمعرات‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان میں انتخابات کب ہوں گے؟ اعلان کر دیا گیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے وزیر داخلہ احسن اقبال نے قبل از وقت انتخابات کی قیاس آرائیوں کے بعد اپنے ردعمل میں ملک میں آئندہ انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیر داخلہ احسن اقبال نے قبل از وقت انتخابات کی تمام قیاس آرائیاں رد کرتے

ہوئے کہا کہ موجودہ اسمبلیاں اپنی آئینی مدت پوری کرنے کے بعد تحلیل ہو جائیں گی اور اس کے بعد عبوری حکومت قائم کی جائے گی اور انتخابات اگست کے پہلے ہفتے میں ہوں گے، احسن اقبال نے کہا کہ وقت سے پہلے انتخابات کا کوئی امکان نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…