پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

اسحاق ڈار ہسپتال منتقل، بُری خبر سنا دی گئی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار ویسٹ لندن کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں، تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو دل کا عارضہ لاحق ہے اور وہ ویسٹ لندن کے ایک ہسپتال میں اپنا علاج کرا رہے ہیں ان کی انجیو پلاسٹی کیے جانے کا امکان ہے، گزشتہ ہفتے اسحاق ڈار اپنے تفصیلی طبی معائنہ کرانے

کے لیے تین بار ویسٹ لندن کے اس ہسپتال آئے، ان کی بدھ کو انجیوگرافی کی گئی۔ ان بیٹے علی ڈار اور اہل خانہ بھی اسحاق ڈار کے ساتھ لندن میں موجود ہیں۔ اسحاق ڈار کو ڈاکٹرز نے لندن میں قیام بڑھانے اور علاج کی ہدایات دی ہیں۔ اسحاق ڈار اس وقت ہسپتال میں موجو د ہیں جہاں ممکنہ طور پر ان کی انجیوپلاسٹی کئے جانے کے چانسز ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…