اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

نوازشریف پھر وزیراعظم،ن لیگ نے اب تک کا سب سے بڑا ’’داؤ‘‘ کھیل دیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پانامہ کیس میں نااہلی کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست گزار ماہر قانون اے کے ڈوگر کی جانب سے نواز شریف، عمران خان، حسن نواز، حسین نواز، اسحاق ڈار اور نیب کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیراعظم اراکین قومی اسمبلی کے ووٹوں سے منتخب ہوتا ہے ، اراکین قومی اسمبلی ہی بددیانتی کی بنا ء پر آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے

تحت وزیراعظم کو نااہل قرار دے سکتے ہیں ۔2013 ء میں منتخب ہونے والے وزیراعظم نواز شریف کو کسی عدالت نے بد دیانت نہیں کہا تھا ،ان کو آرٹیکل 184(3) کے تحت اپیل کا حق بھی نہیں دیا گیا جو کہ آرٹیکل 184(3) اسلامی قوانین کے متصادم ہے۔ درخواست گزار نے مزید موقف اپنایا کہ اپیل ہر شخص کا قانونی اور آئینی حق ہے اور نواز شریف کو اپیل کا حق ملنا چاہیے۔ معزز عدالت سے استدعا ہے کہ نواز شریف کی نااہلی کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…