اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

آرمی چیف کا ملک دشمنوں کو منہ توڑ جواب

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی پُر امن اور کھیلوں سے محبت کرنے والی قوم ہے، تمام چیلنجز کے باوجود سربلند ہونا جانتی ہے۔اکیس اکتوبر کو خنجراب سے شروع ہونے والی موٹر ریلی گوادر میں اختتام پذیر ہو گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق اختتامی تقریب میں آرمی چیف اور

وزیراعلیٰ بلوچستان نے شرکت کی۔آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے ریلی کےمنتظمین اور شرکاء کوداد و تحسین پیش کی ۔اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے مزید کہا کہ ہر چیلنج کے باوجود ہم نے ابھرنا ہی ہے، کامیاب موٹر ریلی پُرامن پاکستان کے دعوے کا ثبوت ہے۔ان کا مزید کہنا ہے کہ خنجراب تا گوادر ہر پاکستانی امن و ترقی کا خواہاں ہے، بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، بلوچستان کی ترقی میں سی پیک منصوبے کی کامیابی مضمرہے۔آرمی چیف نے یہ بھی کہا کہ بلوچستان کی اقتصادی و معاشرتی ترقی کےلیے پاک فوج صوبائی حکومت کےساتھ مکمل تعاون کررہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…