جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

حسن اور حسین نواز کتنی کمپنیوں کے شیئرز ہولڈرزہیں، نیب رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد( آن لائن )سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز10 جبکہ حسن نواز2 کمپنیوں کے شیئرزہولڈرہیں۔نیب رپورٹ کے مطابق حسین نوازحدیبیہ انجینئرنگ،اتفاق ٹیکسٹائل ملز،برادرزٹیکسٹائل ملزکے بھی شیئرہولڈر ہیں ،حسین نوازاتفاق برادرز، برادرزاسٹیل ملز، حدیبیہ پیپر ملزکے شیئرہولڈرہیں،حسین نواز

رمضان بخش ٹیکسٹائل ملز،خالد سراج انڈسٹریزکے بھی شیئرہولڈرزہیں،حسین نوازحدیبیہ انجینیرنگ،،برادرزٹیکسٹائل ملزکے بھی شیئرہولڈر ہیں جبکہ حسن اور حسین نواز محمد بخش ٹیکسٹائل ملز اور حمزہ اسپننگ ملزلمیٹڈکے شیئر ہولڈرہیں۔ واضح رہے کہ احتساب عدالت نے حسن اورحسین نوازکی جائیدادکی مکمل تفصیلات طلب کررکھی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…