جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کی سیاست میں دھماکہ خیز انٹری،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور (این این آئی )وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز نے بھی سیاست میں متحرک ہونے کا فیصلہ کر لیا، خاندان کی طرف سے گرین سگنل ملنے کے بعد اب وہ 2018ء کے عام انتخابات میں بھی حصہ لیں گے ۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ حمزہ شہباز کے بعد اب وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے دوسرے صاحبزادے

سلمان شہباز کو بھی خاندان کی طرف سے سیاست میں حصہ لینے کے لئے گرین سگنل مل گیا ہے جس کے بعد انہوں نے بھرپور طریقے سے سیاست میں متحرک ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ ذرئع کے مطابق سلما ن شہباز اب پارٹی امور میں بھی شامل ہونگے اور 2018ء کے عام انتخابات میں بھی حصہ لیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…