اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

قندیل بلوچ قتل کیس میں ڈرامائی رفت ،گتھیاں سلجھنے لگیں

datetime 29  اکتوبر‬‮  2017 |

ملتان(آئی این پی ) قندیل بلوچ قتل کیس میں اہم پیش رفت ،ملتان پولیس نے مقتولہ قندیل کے والدین کوتھانہ چہیلک طلب کرلیا، ایس پی کینٹ کی موجودگی میں مفتی عبد القوی کے روبرو مقتولہ کے والدین سے سوال جواب کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان پولیس نے مقتولہ قندیل کے والدین کو تھانہ چہیلک طلب کیا اور ملزم مفتی عبدالقوی کے روبرو مقتولہ کے والدین سے سوال جواب کیے گئے۔ اس موقع پر ایس پی کینٹ کی موجودگی میں قندیل کے والدین

اور مفتی عبد القوی کے درمیان مکالمہ ہوا۔ قندیل بلوچ کی والدہ انور بی بی نے کہا کہ اس نے مفتی عبدالقوی کو تمام باتوں میں جھٹلایا ہے۔ کراچی میں قندیل کا مفتی عبدالقوی سے جھگڑا ہوا تھا۔ مفتی عبدالقوی نے دھمکی دی تھی کہ گھر واپسں جا ؤ گی تو مریدوں سے قتل کروا دوں گا۔ قندیل گھر آئی تو ڈر سے گھر کو تالے لگا کر کمرے میں چھپ گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق قندیل بلوچ کے والدین کو پھر طلب کیا جائے گا اورملزم عبدالقوی کے روبرو گفتگو کرائی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…