ہفتہ‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2025 

عائشہ گلالئی ایسا بھی کر سکتی ہیں کسی نے سوچا بھی نہ تھا، شرمناک حرکت کرتے پکڑی گئی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن،مانیٹرنگ ڈیسک) حلقہ این اے 4پشاؤر میں تحریک انصاف پر دھاندلی کا الزام پی ٹی آئی کی منحرف رکن اسمبلی عائشہ گلالئی نے سوشل میڈیا پر جعلی ویڈیو اپ لوڈ کر دی الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹس لیے جانے کا امکان ہے پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کی جانب سے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پرحلقہ این اے 4کے حوالے سے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے یہ ٹویٹ کیا گیا ہے کہ پشاور

الیکشن میں تحریک انصاف کے کارکن دھاندلی کرتے ہوئے بیلٹ پیپرز پر سٹیمپ لگا رہے ہیں تاہم ویڈیو کو دیکھنے کے بعد معلوم ہوجاتا ہے کہ یہ ویڈیو 2013یا اس سے بھی قبل کے الیکشن کی ویڈیو ہے جس میں بلوچستان میں جے یوآئی سے تعلق رکھنے والے ممبر قومی اسمبلی کو کامیاب بنانے کی باتیں واضح طورپر سنائی جا رہی ہیں مگر عائشہ گلالئی نے اس ویڈیو کو حلقہ این اے 4میں ہونے والے ضمنی انتخابات کی ویڈیو قرار دیا ہے جس پر الیکشن کمیشن کی جانب سے دھاندلی کے بے بنیاد الزامات عائد کرنے کے سلسلے میں نوٹس لیے جانے اور انہیں طلب کے جانے کا امکان ہے ۔دریں اثنا انتخاب کا غیر حتمی نتیجہ جاری کردیا جس کے مطابق تحریک انصاف کے ارباب عامر 45 ہزار 734 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری غیر حتمی نتیجے میں عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار خوشدل خان 24 ہزار 874 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے جبکہ تیسرا نمبر مسلم لیگ ن امیدوار ناصر خان موسیٰ زئی کا رہا ، انہوں 24 ہزار 790 ووٹ حاصل کئے۔پیپلز پارٹی کے اسد گلزار 13200 ووٹوں کے ساتھ چوتھے نمبر پر  رہے جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے امیدوار ڈاکٹر علامہ محمد شفیق نے9935 ووٹ لیے۔حلقے میں جماعت اسلامی کے امیدوار واصل فاروق 7668 ووٹ لے کر چھٹے نمبر پر رہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مئی 2025ء


بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…