اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

پاک فوج نے بھارتی طیارہ مارگرایا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2017

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج نے آزاد کشمیر میں لائن آف کنٹرول (ایل اوسی) کے قریب بھارتی جاسوس ڈرون کو مارگرادیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ترجمان میجرجنرل آصف غفور کی جانب سے ٹویٹر پر میں جاری پیغام کے مطابق پاک فوج کی جانب سے ایل او سی میں رکھ چکری سیکٹر میں جاسوسی کرنے والے بھارتی ڈرونکو مار گرایا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق تباہ شدہ بھارتی جاسوس ڈرون کا ملبہ پاک فوج نے قبضے میں لے لیا ہے۔



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…