پیر‬‮ ، 17 فروری‬‮ 2025 

بیگم کلثوم نواز کی طبیعت بگڑ گئی، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل، مریم نے قوم سے دعائوں کی اپیل کر دی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کلثوم نواز کی طبیعت اچانک بگڑ گئی، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل، مریم نے قوم سے دعائوں کی اپیل کر دی۔ تفصیلات کے مطابق کلثوم نواز کی طبیعت اچانک بگڑ جانے کے باعث انہیں تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ مریم نواز کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں والدہ کی طبیعت کی خرابی کی اطلاع دی گئی ۔ اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ ’امی کو دوبارہ

ہسپتال داخل کروا دیا گیا ہے، دعا کی اپیل ہے‘۔ واضح رہے کہ بیگم کلثوم نواز لندن میں گلے کے کینسر کے علاج کے سلسلے میں مقیم ہیں جہاں ان کی کیمو تھراپی کا ایک سیشن مکمل ہو چکا ہے جبکہ ڈاکٹروں نے دوسرے سیشن کو ان کی صحت میں بہتری سے مشروط کر دیا ہے جبکہ مریم نواز کی جانب سے آج کے اپنے ٹویٹر پیغام میں بیگم کلثوم نواز کی خرابی طبع کی خبر نے ن لیگ اور ان کے خیر خواہوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔

موضوعات:



کالم



ایک بار پھر ازبکستان میں


تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…