پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

قبل ازوقت عام انتخابات ،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اہم ترین اعلان کردیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے قبل ازوقت عام انتخابات کے انعقاد کی قیاس آرائیوں اور مطالبات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں سو فیصد یقین ہے کہ آئندہ عام انتخابات اور سینیٹ الیکشن وقت پر ہوں گے۔ پیر کو سرکاری ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ

قبل از وقت انتخاب کی بات کرنے والوں کا مقصد سمجھنے سے قاصر ہیں۔، عمران خان کیلئے صبر کا مشورہ ہے، وہ اپنے وقت پر ہی الیکشن میں جانے کی بات کریں، ملک کی بہتری اسی میں ہے کہ ہر حکومت اپنی مدت پوری کرے ۔انہوں نے کہا کہ 4جون 2018سے پہلے ہماری حکومت کے ختم ہونے کا سوال ہی نہیں بنتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…