ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کل اسلام آباد پہنچیں گے

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (آ ئی این پی ) امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن آج اسلام آباد پہنچیں گے،ریکس ٹلرسنوزیراعظم شاہد خاقان عباسی، وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف اور بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن آج  اسلام آباد پہنچیں گے انہیں دورہ پاکستان

کی دعوت وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف نے دی تھی وہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف اور بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کریں گے۔ جن میں کے دوران پاک امریکہ تعلقات ،افغانستان میں استحکام اور علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال ہوگا۔ادھر امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس بھی اس سال دسمبر میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…