ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

2013 میں جو ہوا سو ہوا ،عمران خان اب کیا کرنے جارہے ہیں؟اہم فیصلہ

datetime 22  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 2013ء کے برعکس آئندہ عام انتخابات کیلئے امیداروں کے ناموں کو حتمی شکل دینے کا مرحلہ قبل از وقت مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، سندھ کے دورے کے بعد پہلے مرحلے میں پنجاب کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس بلایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے آئند ہ

عام انتخابات کے تناظر میں تیاریاں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔رہنمائوں کی تجویز پر عمل کرتے ہوئے امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دینے اور ٹکٹوں کی تقسیم کا مرحلہ قبل از وقت مکمل کرنے کا بھی فیصلہ کر لیا گیا ہے جس کیلئے مرحلہ وار پارلیمانی بورڈ کے اجلاس بلائے جائیں گے جس میںٹکٹوں کے معاملے پر ابتدائی فہرستوںں کا جائزہ لیا جائے گا۔بتایا گیا ہے کہ عمران خان کے دورہ سندھ کے بعدپہلے مرحلے میں پنجاب کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس بلایا جائے گا جس میں معاملات کو حتمی شکل دی جائے گی ۔ ذرائع کے مطابق اس کے ساتھ جلسوں کا سلسلہ بھی شروع کر دیا جائے گا ۔پی ٹی آئی کے ترجمان کے مطابق تمام پارلیمانی بورڈزبن گئے ہیں جن کے اجلاس طلب کرنے کی تاریخوںں کا اعلان جلد ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…