ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

الوداع نوازشریف الوداع، برسوں کا یارانہ ختم، اہم رہنما نے(ن) لیگ سے راہیں جدا کرلیں

datetime 22  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان پیپلزپارٹی نے خیبرپختونخواہ میں مسلم لیگ (ن) کی وکٹ گرادی،مسلم لیگ (ن) کے سابق ضلع ناظم نوشہرہ داؤدخان خٹک نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا،چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری نے ان کی پارٹی میں شمولیت کا خیرمقدم کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے مسلم لیگ( ن )کے سابق ضلع ناظم نوشہرہ داؤد خان خٹک نے ملاقات کی۔

جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر داؤد خان خٹک نے بلاول بھٹوکی قیادت پراعتماد کا اظہارکرتے ہوئے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔تاہم سابق ضلع ناظم نوشہرہ داؤد خان خٹک کی شمولیت کا باقاعدہ اعلان آج پشاور میں بلاول بھٹوکے عوامی جلسے میں بھی کیا جائے گا۔واضح رہے کہ پیپلزپارٹی آج پشاور میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کریگی جس کیلئے پنڈال تیار کر لیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…