ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب کمپنیز سیکنڈل میں نیا انکشاف،حکومت کا بھی اعتراف

datetime 22  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور (آئی این پی) پنجاب کمپنیز سکینڈل میں نیا انکشاف سامنے آیا ہے محکمہ خزانہ کے اعتراف کے بعد کمپنیوں کو غیرملکی قرض بھی دیا گیا ہے‘ محکمہ خزانہ پنجاب کے مطابق معاہدوں کی شرائط ہیں تفصیل نہیں دے سکتے جو پوچھنا ہے وفاق سے پوچھو۔ اتوار کو نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب کمپنیز سکینڈل میں نیا انکشاف سامنے آیا ہے

محکمہ خزانہ نے اعتراف کیا کہ کمپنیوں کو غیر ملکی قرض بھی دیا گیا محکمہ خزانہ نے کمپنیوں کو کتنا قرض دیا یہ بات بتانے سے حکومت پنجاب گریز کررہی ہے محکمہ خزانہ پنجاب کے مطابق معاہدوں کی شرائط ہیں تفصیل نہیں دے سکتے۔ جو پوچھنا ہے وفاق سے پوچھو وفاقی حکومت کی اجازت کے بعد معلومات دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…