بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

عمران خان کا دورہ سندھ،پیپلزپارٹی ذاتیات پر اتر آئی،ٹیریان وائٹ اور سیتا وائٹ سے متعلق سنگین دعوے کردیئے 

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ قلندر کی نگری کے باسی طالبان نیازی کو خوب پہچانتے ہیں، عمران نیازی سیہون شریف آنے سے پہلے عدالت میں اپنی خردبرد کا جوا ب دے تبدیلی کے دعوے کرنے سے پہلے اپنے اندر تبدیلی لائیں ، ٹیری وائٹ سے کی گئی ناانصافی اور سیتا وائٹ کی روح سے معافی مانگیں۔ ہفتہ کوعمران خان نیازی کے دورہ سیہون شریف کے حوالے سے ایک ویڈیو پیغام پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ عمران نیازی سیہون شریف آنے سے پہلے عدالت میں اپنی خردبرد

کا  جواب دے تبدیلی کے دعوے کرنے سے پہلے اپنے اندر تبدیلی لائیں۔ ٹیری وائٹ سے کی گئی ناانصافی اور سیتا وائٹ کی روح سے معافی مانگیں۔ سعید غنی نے کہا کہ سندھ کے عوام عمران نیازی کی مالی اور اخلاقی کرپشن کا بخوبی علم ہے۔ انہوں نے کہا کہ خردبرد خان کے ساتھ وہ لوگ ہیں جن سے سندھ کے عوام نفرت کرتے ہیں۔ سعید غنی نے کہا کہ عمران نیازی یہ بات نوٹ کر لیں کہ جس زبان میں وہ بات کریں گے اس زبان میں جواب دینے کا حق ہم بھی رکھتے ہیں سندھ کے عوام کو علم ہے کہ اسلام آباد کا مفرور خرد برد خان قانون کے بھگوڑے ہیں۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…