ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

مریم نواز کے میڈیا سیل کیخلاف راتوں رات بڑا ایکشن ،ایف آئی اے کسے گرفتار کر کے لے گئی،مریم نوازنے سر پکڑلیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کے میڈیا سیل کے  کارکن انور عادل تنولی گرفتار ۔نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی جانب سے کراروائی کرتے ہوئے اسلام آباد سے مریم نواز کے میڈیا سیل کے کارکن انور عادل تنولی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ انور عادل تنولی پراعلی عدلیہ او فوج کیخلاف منفی

مہم چلانے کا الزام ہے۔ ایف آئی اے نے اس حوالے سے انور عادل تنولی کو گرفتار کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ انور عادل تنولی مریم نواز کے قریبی ساتھی کے طور پر پہچانے جاتے ہیں۔ اس سے پہلے مریم نواز کے ہی میڈیا سیل کے 5 کارکنوں کو گرفتار کیا چکا ہے اس تازہ کارروائی کے بعد مریم نواز کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…