ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

شاہد خاقان اور ممنون حسین کی چھٹی، اگلے 200گھنٹوں میں نئی حکومت اور نئی کابینہ آنے کو تیار سینئر صحافی کا سنسنی خیز انکشاف

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اور تجزیہ نگار چوہدری غلا م حسین نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ کئی رہنمائوں کو ٹیلی فون چلے گئے ہیں کہ آپ اسلام آباد پہنچیں۔ملک میں اگلے دو سو گھنٹے میں نئی حکومت آنے والی ہے۔ نئی وفاقی حکومت مسلم لیگ اور ان کے اتحادیوں پر مشتمل ہو گی جو آئندہ دو

سو گھنٹوں میں معرض وجود میں آجائے گی ۔ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کا چیپٹر کلوز ہو گیا ہے اور ان پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے جس کے بعد اب دن بہ دن شواہد ریکارڈ کیے جائیں گے۔ دوسری جانب حدیبیہ والا کیس کھُلے گا جس میں مریم نواز، کلثوم نواز اور ان کے بھائی عدالت کے سامنے پیش ہوں گے۔پروگرام کے دوران  چوہدری غلام حسین نے بتایا کہ آئندہ حکومت میں نیا وزیر اعظم ، نیا صدر اور نئی قیادت آ رہی ہے جو اگلے الیکشن تک حکومت کریں گے اوریہ حکومت ان تمام لوگوں سے بری الذمہ ہو گی جن کو سزائیں ہو چکی ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اگلی نئی حکومت میں اسحاق ڈار ، خواجہ آصف، احسن اقبال ، خواجہ سعد رفیق نہیں ہوں گے اور ممکنہ طور پر اسپیکر قومی اسمبلی بھی نہیں رہیں گے۔ چوہدری غلام حسین نے پروگرام کے دوران مزید کیا کہا آپ بھی سنئے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…