ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

احتساب عدالت میں پیشی،نوازشریف پاکستان آئیںگے یا نہیں؟ اعلان کردیاگیا‎

datetime 18  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف آئندہ کچھ روز میں لندن سے پاکستان واپسی متوقع ہے، تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ چار سے پانچ روز میں سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف لندن سے پاکستان واپس آ جائیں گے اور آئندہ سماعت پر احتساب عدالت میں پیش ہوں گے۔ یاد رہے کہ سابق وزیراعظم کی اہلیہ گلے کے کینسر کی

وجہ سے لندن میں زیر علاج ہیں، میاں محمد نواز شریف لندن سے پاکستان واپس آ گئے تھے اور احتساب عدالت بھی پیش ہوئے تھے مگر ان کی اہلیہ کی طبیعت زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے وہ واپس لندن چلے گئے تھے لیکن مسلم لیگ (ن) کے ذرائع کا کہناہے کہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف آئندہ چار سے پانچ روز میں پاکستان پہنچ جائیں گے اور احتساب عدالت میں ہونے والی آئندہ ہفتے سماعت پر پیش ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…