ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

حقانی نیٹ ورک پرایک اور امریکی حملہ،متعدد ہلاک،اہم کمانڈر کی ہلاکت کی اطلاعات

datetime 17  اکتوبر‬‮  2017 |

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)کرم ایجنسی کی سرحد کے نزدیک افغانستان کے صوبے پکتیا میں ڈرون حملہ کیا گیا جس میں پانچ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔افغان میڈیا کے مطابق پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی سے متصل افغان علاقے میں ایک مکان پر امریکی ڈرون سے یکے بعد

دیگرے پانچ میزائل داغے گئے، حملے میں افغان طالبان کے اہم کمانڈر سنگین علی شاہ سمیت پانچ دہشتگرد مارے گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق، ڈرون حملوں کا نشانہ حقانی نیٹ ورک کا کمانڈر ابوبکر تھا۔ تاہم مرنے والوں میں وہ شامل ہے یا نہیں ابھی واضح نہیں ہو سکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…