ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

اہم ملاقات،شہبازشریف نے مریم نواز کو اہم پیغام دیدیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہاہے کہ ملک کسی نئے ایڈونچر کا متحمل نہیں ہوسکتا ، اداروں کے درمیان غلط فہمیاں دور ہونی چاہیں،ملکی ترقی میں مسلم لیگ ن اپنا بھر کردار ادا کررہی ہے۔منگل کو شہباز شریف سے مریم نواز نے ملاقات کی، جس میں ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،

ملاقات وزیراعلیٰ شہبازشریف کی رہائش گاہ پر ہوئی، جس میں حمزہ شہباز اور کیپٹن(ر) صفدر بھی موجود تھے، شہباز شریف نے اس موقع پر کہا کہ ملکی ترقی میں مسلم لیگ (ن) بھر پور کردار ادار کررہی ہے، اداروں کے درمیان غلط فہمیاں دورہونی چاہیں، عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے دن رات محنت کرتے رہیں گے،ملک کسی نئے ایڈونچر کا متحمل نہیں ہوسکتا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…