اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

الوداع (ن) لیگ الوداع ،اہم وفاقی وزیر نے راہیں جدا کرلیں،اہم فیصلہ

datetime 15  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اور سینئر صحافی و کالم نگار ہارون رشید نے دعوی کیا  ہے کہ ایک وفاقی وزیر نے مسلم لیگ (ن)کو چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔اس بات کا اعلان وہ جلد ہی کرینگے ۔ تاہم وہ وزیر تاحال  اپنی وزارت پر براجمان ہیں۔ ہارون رشید نے اس حوالے سے مزید بتایا ہے کہ مذکورہ وفاقی وزیر نے پیغام دیا ہے کہ اگر انہیں گارنٹی دے دی جائے تو وہ فوری مسلم

لیگ(ن) اور وزارت کو خیر آباد کہہ کر کسی اور سیاسی جماعت میں شامل ہو جائیں گے۔ تاہم ہارون رشید کی جانب سے اس وفاقی وزیر کا نام نہیں بتایا گیا۔کہ وہ کون ہیں۔لیکن امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ وفاقی وزیر ماضی میں ق لیگ کا حصہ بھی رہ چکے ہیں۔واضح رہے کہ اس سے پہلے نواز کابینہ میں شامل وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ نے بھی وزیر کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…