پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

سندھ کے وزیر اعلیٰ ‘ سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی تنخواہوں اور مراعات میں 300 فیصد اضافہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2017 |

کراچی (آئی این پی)سندھ کے وزیر اعلیٰ ‘ سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی تنخواہوں اور مراعات میں 300 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔ وزیروں اور مشیروں کی تنخواہوں اور مراعات میں 150 فیصد اضافہ کیا گیا۔ اضافے کے بعد وزیر اعلیٰ سندھ کی تنخواہ ڈیڑھ لاکھ جبکہ وزراء اور مشیروں کی تخواہ 75 ہزار روپے ماہانہ ہو گی۔ وزیر اعلیٰ نے اضافے کی منظوری دیدی۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق سندھ کے وزیروں ‘ مشیروں اور ارکان

اسمبلی کی موجیں ہو گئیں۔ وزیروں ‘ مشیروں کی تنخواہوں او ر مراعات میں 150 فیصد اضافہ کر دی گئی۔ وزیر اعلیٰ ‘ سپیکر ‘ ڈپٹی سپیکر کی تنخواہوں اور مراعات میں 300 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔ اضافے کے بعد وزیر اعلیٰ سندھ کی تنخواہ ڈیڑھ لاکھ جبکہ وزراء اور مشیروں کی تخواہ 75 ہزار روپے ماہانہ ہو گی جبکہ جبکہ وزراء اور مشیروں کی تخواہ 75 ہزار روپے ماہانہ ہو گی۔ وزارت اعلیٰ سندھ نے وزارت خزانہ کی سمری پر دستخط کر دئیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…