پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

حکومت اور فوج آمنے سامنے،احسن اقبال نے ڈی جی آئی ایس پی آر کو کھری کھری سنادیں،دوٹوک اعلان

datetime 13  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر داخلہ و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت مستحکم ہے ٗ ڈی جی آئی ایس پی آر کو معیشت پر بیانات اور تبصروں سے گریز کر نا چاہیے ۔ایک بیان میں وزیر داخلہ نے کہاکہ پاکستان کی معیشت مستحکم ہے ٗڈی جی آئی ایس پی آر کو معیشت پر بیانات اور تبصروں سے گریز کرنا چاہیے ۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان کی معیشت مستحکم ہے ٗ غیر ذمہ دارانہ بیانات پاکستان کی عالمی ساکھ متاثر

کر سکتے ہیں ۔ 2013 کے مقابلے میں معیشت بہت بہتر ہے ۔انہوں نے کہاکہ ملک میں توانائی کے منصوبوں اور بجلی کی فراہمی سے صنعتی شعبے میں سرمایہ کاری سے درآمدات پر دباؤ پڑا ہے مگر قابل برداشت ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ٹیکسوں کی وصولی میں دو گناْسے زائد اضافہ ہوا ہے ۔انہوں نے کہاکہ ملک کی تاریخ کے سب سے بڑے ترقیاتی بجٹ پر عمل ہو رہا ہے ۔ وزیر داخلہ نے کہاکہ سیکیورٹی آپریشنز کے لئے بھی وسائل فراہم کئے جا رہے ہیں۔احسن اقبال نے کہاکہ آئی ایم ایف پروگرام پر جانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…