جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

2004میں’’ را‘‘ نے آئی ایس آئی کی مدد کر کے پاکستانی جنرل پر حملہ ناکام بنوایا،بھارتی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ کا دعویٰ

datetime 12  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی خفیہ ایجنسی’’را‘‘ کے سابق سربراہ  اے ایس دلت نے انکشاف کیا ہے کہ 2004 میں بھارتی خفیہ ایجنسی را نے پاکستان کے سابق صدر جنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف پر دہشت گرد حملہ رکوانے کیلئے مدد فراہم کی تھی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مشہور اینکر پرسن

کامران خان کی جانب سے را اور آئی ایس آئی کے سابق سربراہان کی لندن میں ہونے والی ملاقات سے متعلق دلچسپ انکشاف کیا گیا ہے۔کامران خان نے بتایا ہے کہ لندن میں ہونے والی تقریب میں سابق سربراہ را اے ایس دلت نے انکشاف کیا کہ را اور آئی ایس آئی کئی مواقعوں پر ایک دوسرے کی مدد کر چکی ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ 2004 میں بھی پیش آیا تھا۔ 2004 میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کو پرویز مشرف پر حملے کی منصوبہ بندی کے حوالے سے کچھ معلومات حاصل ہوئی تھیں۔ را نے ان معلومات کا پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کیساتھ تبادلہ کیا تھا جس کے باعث مشرف پر حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا تھا۔ کامران خان نے پروگرام کے دوران مزید کیا کچھ کہا آپ بھی سنئے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…