جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

نوازشریف کے بعد خواجہ آصف کا نمبر،اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خارجہ خواجہ آصف کی نااہلی کیلئے درخواست کی سماعتاسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی، جہاں عدالت نے خواجہ آصف سے 3ہفتوں میں جواب طلب کر لیا ،نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے خواجہ آصف کی نااہلی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر رکھی ہے

جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیر خارجہ اقامہ ہولڈر اور غیر ملکی کمپنی میں کام کرتے رہے ہیں لہٰذا انہیں نااہل قراردیا جائے جس پر عدالت نے عثمان ڈار کی درخواست پر تحریری حکمنامہ جاری کرتے ہوئے خواجہ آصف کو 3 ہفتوں میں جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔واضح رہے کہ خواجہ آصف ان دنوں امریکہ کے دورے پر ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…