ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

حکمران جماعت میں بھونچال،اسحاق ڈار کو گرفتار کرنے کی خبریں زیر گردش ،کسی بھی وقت اسمبلیاں تحلیل کرنے کا امکان

datetime 7  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آفتاب اقبال نے نجی ٹی وی  کے پروگرام میں مخبری کرتے ہوئے بتایا کہ چوبیس گواہان تیار ہو چکے ہیں، اور اب بچنے کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ شو میں موجود لوگوں نے بھی مخبری کی کہ سب سے پہلےوزیر خزانہ اسحاق ڈار کو پکڑا جائے گا

اور آئندہ دو ہفتوں میں یہ سب سےبری حالت میں ہو گا۔ اس کے علاوہ پوچھے بغیر ہی اسمبلیاں تحلیل کر دی جائیں گی۔ جبکہ مسلم لیگ ن کے 60 سے زائد رہنما فارورڈ بلاک بنانے کے لیے تیار ہیں۔ آفتاب اقبال نے  پروگرام میں مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کریں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…