جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

لاوا پھٹ پڑا۔۔نوازشریف کا حمزہ شہباز کیخلاف خاموشی سے بڑا ایکشن

datetime 7  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق نااہل وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے بھتیجے اور رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز کی سیاسی سرگرمیوں اور اثر و رسوخ کو ختم کرنے کا حکم دے دیا۔میڈیا رپورٹس  کے مطابق معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں دعوی کیا ہے کہ نواز شریف نے حمزہ شہباز کی سیاسی سرگرمیوں اور اثر و رسوخ کو ختم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

نواز شریف نے لندن جانے سے قبل ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی بلال یاسین سے ملاقات کی تھی اور انہیں ہدایت کی تھی کہ حمزہ شہباز کی سیاسی سرگرمیوں پر نظر رکھی جائے۔ جبکہ حمزہ شہباز کی سیاسی سرگرمیوں اور اثر و رسوخ کو بھی ختم کرنے کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں۔واضح رہے کہ این اے 120 کی انتخابی مہم کے دوران بھی شریف فیملی کے درمیان بہت سے اختلافات کھل کر سامنے آئے تھے اس موقع پر حمزہ شہباز لندن چے گئے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…