پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

ایم کیو ایم اور پرویزمشرف،دبئی میں بڑا سیاسی دھماکہ ، حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017 |

کراچی (این این آئی)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی نے سابق صدر پرویز مشرف سے دبئی میں ملاقات کی ہے، ملاقات میں ملک کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دبئی میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما روف صدیقی

کی سابق صدر پرویز مشرف سے ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس دوران روف صدیقی نے آل پاکستان مسلم لیگ کے صدر کو نبی پاک کی سیرت پر لکھی جانے والی کتاب سیرت النبی پیش کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…