اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

صورتحال کشیدہ، فیصلے کی گھڑی آ گئی، آرمی چیف قمر باجوہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور کمانڈرز کا اجلاس طلب کر لیا، تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور کمانڈرز کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے جو کل جی ایچ کیو میں ہو گا۔ ذرائع کا کہناہے کہ اس اہم اجلاس میں ڈی جی آئی ایس آئی اور تمام کور کمانڈرز شرکت کریں گے۔ کور کمانڈرز

اجلاس میں اہم معاملات پر گفتگو کی جائے گی جبکہ اس میٹنگ میں انتہائی اہم فیصلوں کی توقع ہے۔ کور کمانڈرز اجلاس میں اندرونی اور بیرونی سکیورٹی صورتحال کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں دیگر اہم معاملات کے جائزہ کے علاوہ دورہ افغانستان کے حوالے سے بھی بات چیت ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…