اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

نوازشریف سے محمو د خان اچکزئی کی ملاقات،اہم مشورہ دیدیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)پشتونخواہ میپ کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ جمہوریت کو مضبوط کرنے کے لئے اتحاد کی ضرورت ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کے پنجاب ہاؤس میں سابق وزیراعظم نوازشریف سے پشتون خواہ میپ کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے

ملاقات کی اس موقع پر انہوں نے نواز شریف کو اپنی مکمل حمایت کا یقین دلایا۔سابق وزیراعظم سے ملاقات میں ان کا کہنا تھا کہ جمہوریت کو مضبوط کرنے کے لئے اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے، اس موقع پر ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور نوازشریف کی احتساب پیشی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…