پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پاک امریکہ تعلقات میں نیا موڑ،امریکی نائب صدرکی پیشکش پر اہم پیش رفت،تفصیلات جاری

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی)پاک امریکا تعلقات میں کشیدگی کم کرنے کیلئے وزیر خارجہ خواجہ آصف کا امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن سے ملاقات کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق خواجہ آصف امریکی صدر ٹرمپ کی نئی افغان پالیسی پر بات چیت کیلئے بدھ کو امریکی ہم منصب سے واشنگٹن میں ملاقات کریں گے۔گزشتہ دنوں وزیراعظم شاہد خاقان سے ملاقات میں نائب امریکی صدر مائیک پینس نے

پاک امریکا تناؤ پر بات چیت کے لیے امریکی وفد اسلام آباد بھیجنے کی تجویز دی تھی اور تاہم پاکستان نے پیش کش قبول کرتے ہوئے وفود کی ملاقات واشنگٹن میں رکھنے کیلئے کہا تھا۔واضح رہے کہ وزیر خارجہ خواجہ آصف پانچ اکتوبر کو نیویارک میں امریکی انسٹی ٹیوٹ آف پیس کے مباحثے میں بھی مدعو ہیں جہاں صدر ٹرمپ کی نئی پالیسی پر بات چیت کی جائے گی۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…