پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

کلثوم نواز کے ٹھیک ہوتے ہی بچے عدالتوں میں پیش ہوں گے،نواز شریف

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور (آئی این پی ) سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کلثوم نواز جیسے ٹھیک ہوں گی تو بچے وطن واپس آجائیں گے اور عدالتوں میں پیش ہوں گے۔ گزشتہ روز سابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے اپنے والد میاں محمد شریف کی قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر سابق وزیراعظم نے مسلم لیگ (ن)کے کارکنوں سے ملاقات کی اور

کہا کہ دعا کریں کہ کلثوم نواز جلد صحت یاب ہوجائیں۔انہوں نے کہا کہ کلثوم نواز جیسے ہی ٹھیک ہوں گی تو بچے واپس آئیں گے اور عدالتوں میں بھی پیش ہوں گے۔یاد رہے کہ نیب عدالت نے نواز شریف کی بیٹی مریم صفدر، بیٹے حسن نواز اور حسین نواز کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہوئے ہیں اور انہیں کل پیش ہونے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…