منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نوازشریف سے ملک ریاض کی ملاقات،دو بڑوں میں بڑا بریک تھرو،اصل وجہ سامنے آگئی،نجی ٹی وی کا حیرت انگیزانکشاف‎

datetime 28  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف سے بحریہ ٹاﺅن کے چیئرمین ملک ریاض کی اہم ملاقات۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف سے ملک ریاض کی دو گھنٹوں پر محیط ایک اہم ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت ملکی حالات پر بات چیت کی گئی۔ نجی نیوز چینل کے مطابق اس موقع پر

نواز شریف نے پیپلز پارٹی کے رہنما آصف علی زرداری کیلئے اہم پیغام دیا ہے جس کے بعد توقع کی جا رہی ہے کہ دونوں لیڈروں کے درمیان بیرون ملک جلد ملاقات ہو گی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر آصف علی زرداری کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ اس موقع پر عدالتوں میں لگے کیسز سے متعلق بھی نئی حکمت عملی بارے غور و خوض کیا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…