ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

پورے پاکستان میں لگاتار 2 چھٹیوں کا اعلان‎

datetime 28  ستمبر‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کی جانب سے محرم الحرا م کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا  ہے ، 30ستمبر اور یکم اکتوبر کو عام تعطیل ہو گی ۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے عاشورہ محرم کی عام تعطیلات کا اعلان کر دیا ۔  9محرم یعنی 30ستمبر اور 10محرم یعنی یکم اکتوبر کو چھٹی ہو گی ۔حکومت نے عام تعطیلات کے اعلان کا

نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا  ہے۔واضح رہے پرائیویٹ اداروں میں بھی نو اور دس محروم کو چھٹی ہوگی۔دریں اثنا یوم عاشور کے سلسلے میں  پورے پاکستان میں سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کے گئے ہیں ۔پولیس کی اضافی نفری جلوسوں کے مقامات پر تعینات کی گئی ہے ۔نو اور دس محرم کو بعض مقامات پر موبائل فون بند کرنے کی بھی اطلاعات ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…