ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

روانگی کی تیاریاں مکمل، نواز شریف نے برطانیہ کا کتنے سال کا ویزہ لگوایا ہے؟ حیران کن انکشاف

datetime 27  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی جمعرات کو برطانیہ روانگی کا امکان ہے، انہوں نے برطانیہ کا دس سال کا ویزہ حاصل کرنے کیلئے درخواست دی تھی اور برطانوی قونصلیٹ لاہور سے اپنا پاسپورٹ وصول کرلیا ہے، نواز شریف برطانیہ میں اپنی اہلیہ کلثوم نواز کے علاج سے متعلق ڈاکٹرز سے مشاورت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف جمعرات کو کسی بھی وقت برطانیہ روانہ ہو سکتے ہیں،  وہ اپنی اہلیہ کلثوم نواز کے جاری علاج

سے متعلق ڈاکٹروں سے مشاورت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نے برطانوی قونصلیٹ لاہور میں ویزے کے حصول کیلئے درخواست دی تھی اور انہوں نے برطانیہ کا دس سال کا ویزہ مانگا تھا اور برطانوی ہائی کمیشن کی طرف سے انہیں ویزہ دے دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ احتساب عدالت نے نیب ریفرنسز میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بچوں کو 2اکتوبر کو طلب کر رکھا ہے، تاہم حسن، حسین، مریم اور کیپٹن صفدر 2اکتوبر کو عدالت میں پیش ہو جائیں گے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…