اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

سب سے گہرے پانی میں اسحاق ڈار ہے‘ ان لوگوں نے ملک میں جمہوریت کا ستیا ناس کردیا ,شیخ رشید

datetime 27  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اوررکن قومی اسمبلی شیخ رشید نے کہا ہے کہ سب سے گہرے پانی میں اسحاق ڈار ہے‘ ان لوگوں نے ملک میں جمہوریت کا ستیا ناس کردیا ہے‘ بعض لوگوں کو عزت سے زیادہ پیسہ عزیز ہوتا ہے۔ بدھ کو نجی ٹی وی سے گفتگو میں اسحاق ڈار

پر فرد جرم عائد کئے جانے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ سب سے گہرے پانی میں اسحاق ڈار ہے۔ ان لوگوں نے ملک میں جمہوریت کا ستیا ناس کردیا ہے۔ حدیبیہ کا سات آٹھ دن میں فیصلہ آجانا ہے بعض لوگوں کو عزت نہیں دولت عزیز ہوتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…