جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

نوازشریف اور چوہدری نثار کے درمیان اہم ملاقات دونوں میں کیا کیا باتیں ہوئیں؟؟؟سب پتہ چل گیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملکی سیاست میں ہلچل ،لندن سے واپسی پر سابق وزیر اعظم نواز شریف اور سابق وزیر داخلہ چو دھری کے درمیان پنجاب ہائوس می اہم ملاقات۔نجی ٹی وی کے مطابق  نواز شریف لندن سے واپس پاکستان پہنچنے پر اسلام آباد میں واقع پنجاب ہائوس پہنچے جہاں چودھری نثار بھی آ گئے اور دونوں رہنماﺅں میں طویل عرصے کے بعد ون آن ون ملاقات ہوئی ہے ۔ملاقات میں مختلف سیاسی و ملکی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

اس موقع پر چودھری نثار نے نواز شریف سے بیگم کلثوم نواز کی خیریت کے حوالے سے بھی دریافت کیا ۔اس سے پہلے نواز شریف نے پنجاب ہاؤس میں مشاورتی اجلاس کی صدارت بھی کی جس میں ملکی سیاست، عدالتوں میں پیشیوں اور پارٹی امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔نجی ٹی وی چینل ’’آج‘‘ کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف قومی ائیرلائن کی پرواز سیون ایٹ سکس کے ذریعے لندن سے اسلام آباد پہنچے جہاں بے نظیرانٹرنیشنل ائیرپورٹ پروفاقی وزراء سمیت مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے کا استقبال کیا۔سابق وزیراعظم قافلے کی صورت میں بے نظیر ائیرپورٹ سے پنجاب ہاؤس کی جانب روانہ ہوئے۔دودرجن سے زائد گاڑیوں کا قافلہ پنجاب ہاؤس پہنچا جہاں پربھی سیکیورٹی کے اضافی انتظامات کیے گئے تھے ۔۔سابق وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت پنجاب ہاوس میں ہونے والے اجلاس  میں اسپیکرایازصادق سمیت دیگرلیگی رہنماؤں نے شرکت کی اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال اورپارٹی امورپرمشاورت کی گئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…